مثمن پلاؤ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا۔